• news

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دروازہ ٹوٹ گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے داخلی راستے کا دروازہ ٹوٹ گیا‘ سیکورٹی گارڈز نے گیٹ کو بند کرنے کی کوشش میں گیٹ پر لگے الیکٹرانک سیکورٹی بیئر کو اٹھا دیا ‘دروازے کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن