• news

حج کے دوران بچھڑنے والی ترک خاتون کا 27 سال بعد خاندان سے رابطہ ہو گیا

استنبول (نیٹ نیوز) حج کے دوران بچھڑنے والی ترکی کی ایک خاتون کا 27 برس بعد اپنے پیاروں سے رابطہ ہو گیا۔ 1990ء میں فحیر کارا نامی یہ خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ حج پر آئی تھی اور اسی سال بھگدڑ مچ گئی تھی جس کے باعث 1400 کے قریب حجاج شہید ہو گئے تھے۔ اس دوران یہ دونوں میاں بیوی الگ ہو گئے اور پھر واپس نہ مل سکے۔

ای پیپر-دی نیشن