زرداری کی کل وطن واپسی کا امکان
اسلام آباد/کراچی (صباح نیوز)آصف علی زرداری کی کل 17 فروری کو وطن واپس آنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری وطن واپسی پر فاٹا کے تمام فریقین سے ملاقات کریں گے۔ بلاول زرداری کا سولہ فروری کے بجائے اب 27 فروری کو وطن واپسی کا امکان ہے۔