• news

ریڈنگ میں ناقص کارکردگی، 11 افسر اور 3 ملازم معطل، 3 میٹر ریڈر فارغ

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہورالےکٹرک سپلائی کمپنی (لےسکو) کے چےف اےگزےکٹےو سےد واجد علی کاظمی نے موبائل مےٹر رےڈنگ مےںغےرمعےاری کارکردگی کی وجہ سے لےسکو افسروں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے گےارہ افسران کو نوکری سے معطل تےن مےٹر رےڈرزکو نوکری سے معطل جبکہ تےن مےٹر رےڈرز کو نوکری سے مکمل طور پرفارغ(Terminate) کردےا۔ درج ذےل افسران مطلوبہ معےار پرکارکردگی نہ دکھا سکے جس پر سخت کاروائی کرتے ہوئے چےف لےسکو سےد واجد علی کاظمی نے اےکسےئن پھول نگر ڈوےژن ظفر اللہ سانگھی اور اےس ڈی او راجہ جنگ سب ڈوےژن محمد احمدعلی،اےس ڈی او الہ آباد وےسٹ سب ڈوےژن محمد صدےق،اےس ڈی او چونےاں وےسٹسب ڈوےژن تفسےر احمد،اےس ڈی اوچونےاںرورل سب ڈوےژن صلاح الدےن،اےس ڈی او منڈی عثمان والا سب ڈوےژن وسےم عباس، اےس ڈی او جےابگا سب ڈوےژن سےد کلےم جعفر علی، اےس ڈی او اوکاڑہ اخترآبادسب ڈوےژن محمد علی، اےس ڈی او چھانگا مانگا سب ڈوےژن انےس الرحمن، اےس ڈی او کنگن پور اےسٹ سب ڈوےژن سےد قدرت اللہ، اےس ڈی او کنگن پوروےسٹ سب ڈوےژن ظہور احمد کو فوری طور پر نوکری سے معطل کرنے کے احکامات جاری کر دےئے۔

ای پیپر-دی نیشن