دہشت گردی کے پے درپے واقعات کے بعد افواہوں کا بازار گرم
لاہور (خصوصی رپورٹر) دہشت گردی کے پے در پے واقعات کے بعد ملک بھر میں افواہوں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا، گزشتہ روز تمام سرکاری ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کی افواہ گردش کرتی رہی تاہم حکومت پنجاب کے ترجمان نے اسے محض افواہ قرار دیا اور کہا اس قسم کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔
افواہیں