• news

عمران نے 19 فروری کو اٹک میں جلسہ منسوخ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین نے 19 فروری کو اٹک میں ہونے والے جلسہ کی منسوخی کا فیصلہ موسم کی خرابی کے باعث کیا۔ نئی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
جلسہ منسوخ

ای پیپر-دی نیشن