• news

زرداری کراچی پہنچ گئے وزیراعلیٰ نے استقبال کیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف زرداری کراچی پہنچ گئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے استقبال کیا۔ وزیراعلی نے سیہون دھماکے سے متعلق آگاہ کیا۔
زرداری

ای پیپر-دی نیشن