• news

قائمہ کمیٹی دفاع نے 58 منصوبوں کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے دفاع نے وزارت کے ذیلی اداروں کے لئے آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت اٹھاون منصوبوں کے لئے کل 3ارب 79کروڑ 11لاکھ 96ہزار روپے مختص کرنے کی تجاویزکی منظوری دیدی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن