• news

امریکہ میں مشکلات، بہت سے پناہ گزین پیدل ہی کینیڈا کی طرف چل پڑے

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا میں مسلمانوں پرزمین تنگ ہوئی تو بہت سے پناہ گزین پیدل ہی کینیڈا کی جانب چل پڑے۔ برف سے بھرے راستے کٹھن ہیں۔ امریکا میں اندھیر نگری ہے۔ ۔ ٹرمپ آرڈر کا خوف اور کینیڈین حکومت کے خیرمقدم کے اعلان کے بعد مسلمان پناہ گزین سرد راتوں میں پیدل بچتے بچاتے کینیڈا جارہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن