• news

کراچی: پولیس، رینجرز کارروائیاں، 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 16 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (کرائم رپورٹر) پولیس اور رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 16 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔ کارروائیاں لانڈھی، شاہ فیصل کالونی اور ملیر میں کی گئیں جہاں سے گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں چار کا تعلق ایک سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن