قائداعظم بین الصوبائی گیمز، ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس، انتظامات، شیڈول کا جائزہ لیا گیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) دوسری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے انعقاد کے سلسلہ میں ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاسہوا، جس کی صدارت پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے کی،اجلاس میں مقابلوں، انتظامات اور مقابلوں کی منعقد کروانے کے شیڈول کا جائزہ لیا گیا۔