وزیر داخلہ کا سکیورٹی کی وجہ سے دربار بند کئے جانے کی اطلاعات پر اظہار ناپسندیدگی
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درگاہوں اور درباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ درگاہوں، درباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے۔