• news
  • image

چمن زار

الویرا یاسمین علی
کھلکھلاتا جھلملاتا اک چہرہ رنگ اڑا دیتا ہے کیونکر اس طرح
تھرتھری میں روز و شب ہیں انتظار‘ پاس میں دم ٹوٹتا امید کا
کل میری تاریخ تھی حیات میں کل ناجانے کس جگہ ہو فیصلہ
شہروں شہروں دُھول سہہ کے اشتہار آپ کی دیوار پہ چسپاں ہوا

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن