• news

رشوت سکینڈل: سام سنگ کے سربراہ کی ہتھکڑیوں میں پراسیکیوٹر آفس میں پیشی

سیئول (اے ایف پی) برطرف جنوبی کورین صدر پارک گیون کو 40 ملین ڈالر رشوت دینے کے الزام پر زیرحراست الیکٹرانک کمپنی سام سنگ کے سربراہ لی کو سپیشل پراسیکیوٹر کے دفتر میں پوچھ گچھ کیلئے ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا گیا۔ صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی لیکن وہ خاموش رہے۔

ای پیپر-دی نیشن