• news

ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ11 مارچ تک محفوظ

کراچی (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ11 مارچ تک محفوظ کرلیا ہے جبکہ میئر کراچی کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر 24 مارچ کیلئے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ خصوصی عدالت میں دہشت گردوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن