• news

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونا حکومت کی بڑی ناکامی ہے : شاہ محمود

سیہون شریف(آن لائن)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مزاروں کو بند کرنے سے دہشت گردی ختم نہیں ہو گی بلکہ دہشت گردوں کا مقابلہ آستانوں کا فلسفہ ہے ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونا حکومت کی بہت بڑی ناکامی ہے، کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات نہ کرنے سے دہشت گردوں کو تقویت ملی ۔

ای پیپر-دی نیشن