• news

شاہراہ قراقرم کا مشرقی حصہ تعمیر نو کے بعد کھول دیا گیا‘ چین کا فاصلہ ایک گھنٹہ رہ گیا

خیبر ایجنسی (نوائے وقت نیوز) قراقرم ہائی وے کا مشرقی حصہ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ پاکستان اور چین کے درمیان فاصلہ تین گھنٹے سے کم ہو کر ایک گھنٹہ رہ گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن