• news

کاہنہ: 2 کاروں کی ریس میں راہگیر اور سوار ہلاک، ڈرائیور زخمی

فیروز والا+ کاہنہ (نامہ نگاران) 2 کاروں کی ریس میں پیدل جانے والا نوجوان کچلا گیا، موقع پر چل بسا جبکہ ایک کار الٹ گئی جس سے ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ کاہنہ کے علاقہ چیچووالی حویلی کا رہائشی عدنان ایل ڈی اے روڈ پر پیدل گھر جا رہا تھا کہ دو کاریں ریس لگاتے آرہی تھیں جس میں ایک نے عدنان کو کچل دیا جو موقع پر چل بسا جبکہ ایک کار تھوڑا آگے جا کر الٹ گئی جس کا ڈرائیور شعیب اور مبین زخمی ہو گیا انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مبین بھی دم توڑ گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن