ڈاکٹروں کی غفلت، آپریشن کے دوران آلات خاتون کے پیٹ میں چھوڑ دئےے ، رپورٹ طلب
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان انسٹیٹےوٹ آف مےڈےکل سائنسز (پمز) مےں مدر چائلڈ ہسپتال (اےم سی اےچ) کے لیبر روم میں تعینات ڈاکٹرز کی غفلت، تلہ گنگ کی رہائشی 28سالہ خاتون کے دوران آپریشن آلات جراحی پیٹ میںچھوڑ دئےے گئے، 7ماہ بعد دوبارہ آنے والی مرےضہ کو مےڈےا نے رپورٹس آنے کے بعد اےک مرتبہ پھر بغےر علاج کے گھر بھےج دےا گےا ہے، ڈاکٹروں نے25فروری کو آپرےشن کی نئی تارےخ دے دی ہے، سیکرٹری کیڈ نے معاملے کی رپورٹ طلب کرلی۔