نیا پل حیدر آباد کے قریب کریکر دھماکہ سے 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی
حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیا پل حیدر آباد کے قریب کریکر دھماکہ سے 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی عرفان بلوچ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے کریکر پھینکا۔ کارروائی قوم پرست جماعت کی طرف سے ہوسکتی ہے۔