• news

لاہور میں پی ایس ایل فائنل کی راہ میں فیکا روڑے اٹکانے لگا

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کا فائنل میچ 5 مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ ہوتے ہی اس کی راہ میں روڑے اٹکانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور کرکٹرز کی ایسی ایشنز کی فیڈریشن فیکا نے ایک بار پھر لاہور میں فائنل کے انعقاد کو سیکیورٹی کا خطرہ قرار دیدیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن