اوکاڑہ : پی ایس ایل میچ پر جواء کھیلنے کے الزام میں 3 افراد کیخلاف مقدمہ
اوکاڑہ(نامہ نگار)پی ایس ایل میچ پر جواء کھیلنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج لیا گیا ، ملزمان فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر شاہ دین ٹائون میں انور پٹھان کے گھر چھاپہ مارا جہاں ارسلان، ابوبکر اور شکیل احمد پی ایس ایل کے میچ پر جو ا ء کھیل رہے تھے۔