• news

پی ایچ ایف کا سکول برائز انڈر 16نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی ایچ ایف ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ اینڈ ڈومیسٹک کی سفارش پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے پہلی سکول برائز انڈر 16 نیشنل ہاکی چیمپیئن شپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن