• news

پی ایس ایل فائنل: قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کیلئے حکام نے سر جوڑ لئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کرائے جانیکے اعلان کے بعد قذافی سٹیڈیم میں تزین و آرائش کے کالم میں تیزی لانے کیلئے حکام نے سر جوڑ لیے۔ ہنگامی بنیادوں پر سٹیڈیم کے تمام وہ کام جو عرصہ دراز سے رکے ہوئے تھے ان کی از سر نو تکمیل کے لیے سٹیڈیم میں گذشتہ روز رات گئے تک میٹنگز کا سلسلہ جاری رہا۔

ای پیپر-دی نیشن