• news

سینٹ خصوصی کمیٹی برائے کے پی کے ڈیمانڈز نے صوبے کے 24 مطالبات کی منظوری دیدی

سلام آباد(وقائع نگار خصوصی)سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے کے پی کے ڈیمانڈز نے خیبرپی کے کے 24مطالبات کی حتمی منظوری دے دی ، کمیٹی کے سربراہ مظفر شاہ نے کہا قواعد کے تحت اگر متعلقہ وزارتوں کی جانب سے 2ماہ کے اندر کوئی اعتراض سامنے نہ آیا تو کمیٹی کی سفارشات نافذ العمل ہوجائیں گی۔
کمیٹی کی رپورٹ ایوان سے منظوری کےلئیے سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوادی، جن صوبائی مطالبات کی منظوری دی گئی ،ان میں کے پی کے کو پن بجلی کے منافع کی فراہمی سمیت گیس سرچاج میں حصہ اور ٹرانزٹ میں سروس کےلئے اراضی کی فراہمی شامل ہے۔
مطالبات منظوری

ای پیپر-دی نیشن