• news

یو ای ٹی میں واٹر ریسورسز کے حوالے 5 روزہ تربیتی ورکشاپ شروع

لاہور(سٹاف رپورٹر) مرکز برائے واٹر ریسورسز انجنیئرنگ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میںپانچ روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان ”ایپلیکیشنز آف جی آئی ایس اینڈ ریموٹ سینسنگ ان واٹر ریسورسز“ میں شروع ہوگئی ہے وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالدنے بطور مہمان خصوصی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن