• news

تلاش ورثاء

لاہور (پ ر) فیکٹری ایریا پولیس کو ایک لاوارث بچہ ملا ہے جو اپنا نام فیضان بتاتا ہے جس کی عمر 5سال ، شلوار قمیض پہن رکھی ہے اس کے ورثا پولیس سے 0300-9456532یا 0308-7777460پر رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن