• news

خیبر پی کے پولیس نے بروقت کارروائی کرکے بڑے سانحہ سے بچالیا:راجہ ناصر عباس، چار سدہ واقعہ کی مذمت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ مبارک موسوی نے چارسدہ کچہری میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن