• news

آسٹریلیا نے تیسرا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا‘سیریز سری لنکا کے نام

ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں 41 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم سری لنکا نے ابتدائی میچوں میں جیت کے باعث سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے اوپنرز نے 79 رنز کا آغاز فراہم کیا۔۔آسٹریلیا نے 6 وکٹوں پر 187 رنز بنائے۔سری لنکا کی پوری ٹیم 18 اوورز میں 146 رنز پر آو¿ٹ ہوئی تو انھیں میچ میں 41 رنز کی شکست ہوئی۔خیال رہے کہ سری لنکا نے ابتدائی دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرکے سیریز پہلے ہی اپنے نام کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن