• news

بغیر سوچے سمجھے نہیں بولتا، شاید اس لیے ’پروفیسر‘ ہوں: محمد حفیظ

دبئی (نمائندہ سپورٹس) پشاور زلمی کے کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ نہیں جانتاکہ ساتھی کھلاڑی اور لوگ انھیں ’پروفیسر‘ کیوں کہتے ہیں؟ تاہم وہ بغیر سوچے سمجھے کچھ نہیں بولتے، اس لیے شاید یہ لقب ملا۔ اب لفظ پروفیسر شخصیت کےساتھ جڑ گیا ہے، اس لیے اچھا بھی لگتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن