• news

امریکہ: ڈاکٹر کو بڑی تعداد میں مریضوں کو اپاہج کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں 46سالہ ڈاکٹر کو آپریشنز کے دوران درجنوں مریضوں کو اپاہج کر دینے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیلاس میں نیورو سرجن کرسٹوفر ڈیونٹیج کو 2015ء میں آپریشنز کے دوران دو مریضوں کی ہلاکت اور متعدد کو اپاہج کر دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ استغاثہ نے جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
امریکہ/ڈاکٹر

ای پیپر-دی نیشن