• news

ڈاکٹر سراج، عبدالصمد ملک 26 فروری کو فتح مباھلہ کانفرنس میں شرکت کرینگے

مکہ مکرمہ ( مبشر اقبال لون استادانوالہ ) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے سابق مرکزی امیر مولانا عبدالحفیظ مکی کے ایصال ثواب کے سلسلہ میںسعودی عرب سے ڈاکٹر احمد علی سراج اتوار 26 فروری کوبعد ازنماز عشاءادارہ مرکزیہ دعوت ارشاد چینوٹ میں ہونیوالی 55 ویں سالانہ فتح مباھلہ کانفرنس میں خصوصی شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن