بریگزٹ کے لئے کوئی رقوم ادا نہیں کی جائینگی: برطانوی وزیر
ریگا (آن لائن)بریگزٹ کے برطانوی وزیر ڈیوڈ پایوس نے ان رپورٹوں کی تردید کی ہے کہ ان کی حکومت یورپی یونین کی ریاستوں کو ادائیگی کررہی ہے تاکہ برسلز کے ساتھ مذاکرات میں اس کی حمایت کی جائے ۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈیوڈ ڈیوس نے حالیہ برطانوی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا کہ ترقیاتی رقوم کو پالٹک ریاستوں اور دیگر مشرقی یورپی ریاستوں کی طرف موڑ دیا جائیگا۔
برطانوی وزیر