• news

وزیراعظم نواز شریف کا پانامہ کیس پر تبصرہ کرنے سے انکار

انقرہ(آن لائن) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پانامہ کیس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا، انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے پانامہ کیس کے حوالے سے وزیراعظم سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ جو کام کرنے آیا ہوں پہلے وہ کرنے دیں اور ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ سوال گول کر گئے۔

ای پیپر-دی نیشن