• news

پائیدار ترقی کیلئے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ اور کڑا احتساب ناگزیر ہے: خواجہ خاور

لاہور(کامرس رپورٹر) مسلم لےگ(ن) ٹرےڈرز ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر وسٹی پولےس بزنس لائزن کمےٹی (سی پی بی اےل سی) کے چےئرمےن خواجہ خاور رشید نے پاک فوج کی جانب سے ملک بھر مےں دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھےنکنے کےلئے ملک بھر مےں” رد الفساد“ آپرےشن اور پنجاب مےں رےنجرز کو 21اضلاع مےں آپرےشن کی اجازت کا خےرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ پائےدار ترقی کےلئے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ اور کڑا احتساب نا گزےر ہے،دہشتگردی کے خلاف قوم حکومت اور فوج کےساتھ کھڑی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن