• news

عالمی فاسٹ فوڈ صنعت کا بڑا نام گولڈن چک اب لاہور میں غذائیت میں بہترین ہے: نعیم انور

کراچی (پ ر) کراچی کی عوام کو اپنے سحر میں جکڑ لینے کے بعد عالمی فاسٹ فوڈ صنعت کا معروف نام گولڈن چک اب اپنے پہلے سٹینڈ الون ریستوران کے آغاز کااعلان کرنے میں فخر محسوس کرتا ہے جو وائی بلاک ڈی ایچ اے لاہور میں ہوچکا ہے۔ وی آئی پی لانچ ایونٹ کی خاصیت یہ ہے کہ لاہور کی کاروباری برادری سے کون ہوگا جو میڈیا صنعت کیلئے خاص ہوگا۔ لاہور کے حاضرین پر سٹور کے دروازے کھولے جاچکے ہیں گولڈن چک کی کہانی1960میں ٹیکساس سے شروع ہوئی جب ایک ایک چکن فرنچائز کے سابق ملازم نے اس کا تصور پیش کیا جو فرنچائز سسٹم چلانے کے بہتر طریقوں پر یقین رکھتا تھا اس حوالے سے کریسنٹ اسٹار فوڈز پرائیویٹ کے سی ای او نعیم انور پاکستان بھر میں حفظان صحت کے عالمی معیارات کے مطابق اور کم پیسوں میں غذائی خدمات فراہم کرنے کو اپنے لئے فخر و سعادت کا باعث سمجھتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن