اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oاور کافروں کے اعمال مثل اس چمکتی ہوئی ریت کے ہیں جو چٹیل میدان میں ہو جسے پیاسا شخص دور سے پانی سمجھتا ہے لیکن جب اس کے پاس پہنچتا ہے تو اسے کچھ بھی نہیں پاتا، ہاں اللہ کو اپنے پاس پاتا ہے جو اس کا حساب پورا پورا چکا دیتا ہے اللہ تعالیٰ بہت جلد حساب کر دینے والا ہے O
سورةالنور(آیت39)