سماج دشمن عناصر سے مبینہ رابطے ڈپٹی کمشنر اور اے سی قلات معطل
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر قلات عزیز اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر قلات جلال الدین کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں افسران کو وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری کے حکم پر معطل کیا گیا ہے۔ معطلی کی وجہ سماج دشمن عناصر سے مبینہ رابطے اور نامناسب رویہ ہے۔
ڈی سی معطل