عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی جاری
نیویارک (آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی آنے کا رجحان جمعہ کو بھی جاری رہا۔ نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (لائٹ امریکی) خام تیل کے 16 سینٹ کی کمی کے ساتھ 54.29 ڈالر فی ڈالر اور برنٹ نارتھ تیل (لندن کروڈ) کی سپلائی 19سینٹ کی کمی کے ساتھ 56.39 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔
تیل