• news

پیلے کے بیٹے ایڈنہو نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

سائو پائولو (اے پی پی) برازیل کے فٹبالر پیلے کے بیٹے اور سابق گول کیپر ایڈنہو نے منشیات سمگلنگ معاملے میں خود کو پولیس کے سامنے پیش کر دیا ۔46 سالہ ایڈنہو کو 2005ء میں سینٹوز شہر کے بدنام منشیات ڈیلر سے تعلقات ہونے کا قصوروار پائے جانے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن