اولیاء کے مزارات رشد و ہدایت کے مراکز ہیں: شان علی قادری
لاہور (پ ر) انجمن غلامان مصطفےؐ وقادری فورم کے زیر اہتمام سانحہ سیہون میں شہید ہونیوالوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی انجمن غلامان مصطفےؐ کے چیئرمین پیر محمد شان علی قادری، مولانا فاروق احمد ضیائی، ڈاکٹر قاری سید نور المصطفیٰ قادری، پیر سید غالب حسین شاہ، پیر محمد عثمان رضوی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزار اولیاء کرام دین کے ستون اور رشد و ہدایات کے مراکز ہیں۔