• news

حکومت نے عوام دشمن پالیسیوں سے سخت مایوس کیا: میاں ایوب

لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنی عوام دشمن پالیسوں سے ان کو سخت مایوس کیا ہے اور آج غریب عوام ان کی پالیسوں کی وجہ سے مہنگائی کے چکی میں پس رہے ہیں اور انہیں ریلیف دینے والا بھی کوئی نہیں ہے حکمران عوام سے بے خبر ہوتے جا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن