• news

جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) کراچی میں ہوگا

کراچی (اے پی پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ جمادی الثانی 1438ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کیمٹی پاکستان کا اجلاس 27 فروری بعد نماز عصر دفتر محکمہ، موسمیات (میٹ کمپلیکس) موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔
رویت ہلال

ای پیپر-دی نیشن