• news

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس‘ غیرملکی امداد سے جاری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں اجلاس میں پاکستان میں غیرملکی امداد سے جاری منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور طارق پاشا نے مختلف سیکٹرز کے لئے غیرملکی امداد کے استعمال کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ منصوبوں کے لئے غیرملکی امداد کے حصول کا سلسلہ ہموار انداز میں چل رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ غیرملکی فنڈز کو م¶ثر انداز میں استعمال کر کے ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کا مقصد حاصل کیا جائے۔
اسحاق ڈار/ اجلاس

ای پیپر-دی نیشن