بچوں کے تحفظ کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) بچوں کے تحفظ کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ خیبر پی کے میں سٹریٹ چلڈرنز کی تعداد بڑھنے لگی ہے۔ گلیوں میں آوارہ پھرنے والے بچے نشہ کرنے لگتے ہیں اور جرائم میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ حکومت ان بچوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے۔
درخواست دائر