• news

مغربی موصل میں لڑائی جاری کرد خاتون صحافی ماری گئی

عمان (این این آئی+ اے ایف پی) مغربی موصل میں داعش اور سکیورٹی فورسز کی لڑائی میں کوریج کے دوران کرد چینل ”رودا“ کی خاتون رپورٹر ماری گئی۔یاد رہے ایک ہفتے سے مغربی موصل میں جھڑپیں جاری ہیں جس کے سبب ہزاروں افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی۔

ای پیپر-دی نیشن