• news

سبی میلہ مارچ کے پہلے ہفتے ہوگا: ثناءاللہ زہری

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ سبی میلہ مارچ کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ نے وزیر داخلہ کو سبی میلے کے سکیورٹی انتظامات ازسرنو کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر داخلہ سکیورٹی اداروں سے ملاقات کے بعد میلے کی نئی تاریخ طے کریں۔
ثناءاللہ زہری

ای پیپر-دی نیشن