• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آسمانوں اور زمین کی کل مخلوق اور پر پھیلائے اڑنے والے کل پرند اللہ کی تسبیح میں مشغول ہیں۔ ہر ایک کی نماز اور تسبیح اسے معلوم ہے۔ لوگ جو کچھ کریں اس سے اللہ بخوبی واقف ہے۔ O زمین و آسمان کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہےO

سورۃالنور(آیت41‘42)

ای پیپر-دی نیشن