• news

کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ٗماں باپ کی دعا سے سب ممکن ہوا: محمد اصغر

دبئی( سپورٹس رپورٹر)پشاور زلمی کے کھلاڑی محمد اصغر نے کہا ہے کہ میں کامیابی پر سب سے پہلے اللہ تعالی کاشکر ادا کرتا ہوں ،ماں اور باپ کی دعا سے یہ سب ممکن ہوا۔ میری آج کی اچھی کارکردگی میں پچھلے میچ میں ہونیوالی بری پرفارمنس کا نتیجہ ہے کیونکہ میں نے گزشتہ میچ کی ناقص کارکردگی سے سبق حاصل کرتے ہوئے اچھے سے اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کی۔

ای پیپر-دی نیشن