شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا سالانہ سپورٹس میلہ اختتام پذیر
لاہور (نمائندہ سپورٹس) شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا ساتواںسالانہ سپورٹس میلہ اختتام پذیر ہوا ۔علی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کی گراونڈ میںسپورٹس میلہ کے آخری روز چاٹی ریس ، لیموں ریس، رسہ کشی اور ایتھلیٹکس کے مقابلے ہوئے اساتذہ نے بھی کھیلوں میں حصہ لیا ۔